Insight of Quran

The Echo Of Truth

Epi:01

محرم — کوفہ سے دربارِ ابنِ زیاد تک

11

کربلا کے بعد اہلِ بیتؑ کا لٹا ہوا قافلہ کوفہ پہنچا۔ بازار سجے ہوئے تھے، مگر سیدہ زینبؑ کے خطبے نے جشن کو ماتم اور جھوٹے پروپیگنڈے کو شکست میں بدل دیا۔

: پھر ابنِ زیاد کے دربار میں، ظلم اور تکبر کے سامنے :سیدہ زینبؑ نے فرمایا
مَا رَأَيْتُ إِلَّا جَمِيلًا
“میں نے خوبصورتی کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔”
یہ صرف ایک جواب نہیں تھا، بلکہ صبر، یقین اور زینبی وقار کا اعلان تھا۔