Insight of Quran

SHA'BAN

شعبان

شعبان کوئی عام مہینہ نہیں۔
یہ رمضان سے پہلے خود کو رمضان کے لیے تیار کرنے کا مہینہ ہے۔

یہ مہینہ ہے نیتوں کی اصلاح کا، قرآن سے دوبارہ جُڑنے کا، جسمانی اور روحانی تیاری کا، اور عبادات میں تدریجی اضافے کا تاکہ رمضان میں عبادت بوجھ نہ لگے بلکہ آسان ہو جائے۔

احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ شعبان میں اپنی عبادت میں خاص اضافہ فرمایا کرتے تھے تاکہ رمضان آنے تک دل اور عمل دونوں اس کا عادی ہو جائیں۔
شعبان دراصل رمضان کی تیاری ہے

شعبان المعظم
حرمت والا مہینہ
شعبان میں روزوں کا معمول
کیا 15 شعبان شب برأت ہے؟
نصف شعبان کی رات اور نزول قرآن
نصف شعبان کی رات: شرعی حیثیت
نصف شعبان کی رات اور مختلف بدعات
شعبان اور ضعیف روایات
شعبان اور موضوع (من گھڑت) روایات
خلاصہ