Insight of Quran

Seerah Perals

Epi:04

The Wisdom of Hijrah

ہجرتِ مدینہ ہمیں سکھاتی ہے کہ توکل کا مطلب بے منصوبہ قدم اٹھانا نہیں، بلکہ پوری حکمت، تیاری اور ذمہ داری کے ساتھ چل کر نتیجہ اللہ پر چھوڑ دینا ہے۔

بڑے مقاصد صرف نیک نیت سے نہیں، بلکہ درست منصوبہ بندی، صبر اور بروقت فیصلوں سے پورے ہوتے ہیں۔

Plan with wisdom. Trust Allah with the outcome.