Insight of Quran

Seerah Perals

Epi:03

When One Door Closes

طائف کا سفر ہمیں سکھاتا ہے کہ ہر انکار ناکامی نہیں ہوتا، اور ہر بند دروازہ سفر کے اختتام کی علامت نہیں ہوتا۔

کبھی ہمیں مقصد چھوڑنے کی نہیں، صرف راستہ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور اصل طاقت یہ ہے کہ تکلیف کے باوجود دل میں انتقام کے بجائے امید اور خیر باقی رہے۔

Change the route, not the purpose.