Insight of Quran

کربلا حق کی آخری حد

Epi: 11

حق تنہا تھا مگر شکستہ نہیں تھا

 

ایک فیصلہ… جس نے ایک سپہ سالار کو تاریخ کے عظیم ترین تائبین میں شامل کر دیا۔

حرؓ نے سکھایا کہ حق کی طرف لوٹنے کے لیے کبھی دیر نہیں ہوتی، اور سچی توبہ انسان کو دنیا و آخرت دونوں میں عزت عطا کرتی ہے۔