Insight of Quran
Epi:09
جب معصوم بچوں پر پانی بند کر دیا گیا، تب بھی حسینؑ نے حق کا پرچم جھکنے نہ دیا، اور عباسؑ نے وفا و شجاعت کی لازوال مثال قائم کی۔
یہ صرف پیاس کی داستان نہیں، بلکہ صبر، وفاداری اور حق پر ثابت قدم رہنے کا ابدی سبق ہے۔