Insight of Quran
Epi:08
امام حسینؑ نے جنگ نہیں، امن کا راستہ پیش کیا۔ مگر اقتدار کے غرور نے انصاف کی ہر آواز دبا دی۔
یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصولوں پر سمجھوتہ کبھی امن نہیں، بلکہ ذلت کی ابتدا ہوتا ہے۔