Epi:02
تصور کریں، اگر امام حسینؑ صرف ایک کاغذ پر یزید کی بیعت کا دستخط کر دیتے، تو وہ مدینہ کے سب سے امیر اور پرآسائش زندگی گزارنے والے انسان ہوتے۔ مگر انہوں نے عافیت کے بدلے اصولوں کا سودا نہیں کیا۔
میرا مقصد اقتدار کی ہوس نہیں، اپنے نانا کی امت کی اصلاح ہے۔
آج کا نوجوان اپنے کمفرٹ زون سے نکلنے سے ڈرتا ہے، لیکن حسینؑ نے سکھایا کہ جب حق کی بات آئے تو اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دو۔









