Insight of Quran

Graphics Designing Course

Create, Design & Inspire

کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ گرافک ڈیزائننگ سیکھنے کے لیے بڑے بڑے کمپیوٹرز اور مشکل سافٹ ویئرز کی ضرورت ہوتی ہے؟
اگر ہاں، تو اب وقت ہے اپنی یہ سوچ بدلنے کا۔

اکثر ہم سوشل میڈیا پر خوبصورت پوسٹس، بینرز اور اسٹوریز دیکھتے ہیں اور دل میں آتا ہے
“کاش میں بھی ایسے ڈیزائنز بنا پاتی”
لیکن پھر یہی سوچ کر رک جاتے ہیں کہ یہ کام شاید بہت مشکل ہے۔

حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ بہترین ڈیزائن پہلے انسان کے ذہن میں بنتا ہے، سافٹ ویئر میں نہیں۔ 

 : اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے

اپنے موبائل فون سے پروفیشنل اور دلکش ڈیزائنز کیسے بنائے جاتے ہیں۔
ایسے ڈیزائنز کیسے بنائیں جو دوسروں سے الگ نظر آئیں۔ 
صرف ایپس یا ٹولز ہی نہیں بلکہ ڈیزائن تھیوری بھی۔
وہ بنیادی اصول جو ایک عام ڈیزائنر کو کریئیٹو ڈیزائنر بناتے ہیں۔

یہ 15 کلاسز کا سفر آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو ایک نئی سمت دے گا اور آپ کو ایک نیا اعتماد فراہم کرے گا۔ 

Course Rating
Rated 4 out of 5

This course aimed to provide Quality education to you.

Starting Date:
Last day for registration: