Insight of Quran

Cognitive Behavioral Techniques

Practical Tools for Clearer Thinking

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ ایک چھوٹی سی بات، جیسے کسی کا آپ کے میسج کا جواب نہ دینا یا کسی کے چہرے پر ناگواری کا تاثر، آپ کا پورا موڈ خراب کر دیتا ہے؟

ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ ہمارے ذہن میں کچھ خیالات خود بخود پیدا ہوتے ہیں، جن کا ہمیں شعور بھی نہیں ہوتا، مگر وہ ہمیں ذہنی طور پر بری طرح متاثر کرتے ہیں۔ 

یہ کورس آپ کو کوگنیٹو بیہیویئرل تکنیکوں کے سادہ اور عملی طریقے سکھاتا ہے-  جن کی مدد سے آپ

(Automatic Thoughts)

اپنے خودکار خیالات کو پہچان سکیں گے یہ جانچ سکیں گے کہ ان میں کتنی حقیقت ہے
اور ان خیالات کو ایک متوازن اور مثبت سوچ میں تبدیل کرنا سیکھیں گے

 اس کورس کا مقصد یہ ہے کہ آپ اپنے ہی خیالات کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کے بجائے، حالات کو بہتر انداز میں سنبھالنا سیکھیں اور اپنی ذہنی کیفیت کو مضبوط بنائیں۔

Course Rating
Rated 4 out of 5

This course aimed to provide Quality education to you.

Starting Date:
Last day for registration: