Insight of Quran

Basic Tajweed Bootcamp

Build Your Tajweed Foundation to Recite Right.

قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، اور اس کا ہر حرف اپنی جگہ مکمل معنی رکھتا ہے۔ اگر ہم ایک حرف بھی غلط ادا کر دیں تو معنی بدل جاتا ہے، اور بعض اوقات پورا مفہوم ہی الٹ ہو جاتا ہے۔

 دل
کتا

ہفتہ (دن کا نام)
 ثابت قدمی

 آنکھ
 کہاں

— قَلْبٌ 
— كَلْبٌ

 — سَبْتِ
— ثَبِّتْ

 — عَیْن
 — اَیْن

قرآن کی تلاوت صرف پڑھنا نہیں بلکہ اس کے اصل معنی کو محفوظ رکھنا ہے۔ مخارج اور صفات کی غلط ادائیگی سے معنی مکمل طور پر بدل سکتا ہے، اور غلط تلاوت انسان کو بڑے گناہوں تک لے جا سکتی ہے۔

تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا نہ صرف اجر و ثواب کا باعث ہے بلکہ یہ ایمان کی حفاظت بھی ہے۔ 

یہ دو ماہ کا تجوید سمر کورس خاص طور پر beginners کے لیے تیار کیا گیا ہے، جس میں آپ تجوید کے بنیادی اصول سیکھیں گے، ان کی عملی مشق کریں گے، اور اپنی تلاوت کو خوبصورت اور درست بنا سکیں گے۔

Course Rating
Rated 4 out of 5

This course aimed to provide Quality education to you.

Starting Date:
Last day for registration: