Insight of Quran

Seerah Perals

Epi:09

خطبۂ حجۃ الوداع — آخری خطاب، دائمی اصول

عرفات کے میدان میں نبی کریم ﷺ نے صرف ایک خطبہ نہیں دیا، بلکہ امت کے لیے وہ بنیادی اصول چھوڑے جن پر ایک منصفانہ معاشرہ قائم ہو سکتا ہے: جان، مال اور عزت کا تحفظ، نسلی برتری کا خاتمہ، عورتوں کے حقوق، سود سے پاک معیشت اور تقویٰ کو اصل معیار بنانا۔

اور سب سے طاقتور سبق؟
آپ ﷺ نے اصلاح کا آغاز دوسروں سے نہیں، اپنے گھر سے کیا۔

Legacy
صرف یہ نہیں کہ لوگ آپ کو یاد رکھیں؛
Legacy
یہ ہے کہ آپ کے بعد بھی آپ کے اصول لوگوں کی زندگیاں سنوارتے رہیں۔