Insight of Quran

The Echo Of Truth

Epi:04

جس محل میں امام حسینؑ کی شہادت پر جشن منایا گیا، وہیں آلِ رسول ﷺ کے غم میں ماتم برپا ہوا۔

تخت، تاج اور سلطنت مٹ گئے، مگر حسینیت آج بھی زندہ ہے۔

باطل کا جشن چند دن کا، مگر حق کی فتح ہمیشہ کی ہوتی ہے۔