Epi:15
ہادت کربلا کا اختتام نہیں، حق کی ابدی فتح کا آغاز تھی
امام حسینؑ نے اپنے خون سے یہ حقیقت ہمیشہ کے لیے رقم کر دی کہ تلواریں جسموں کو زخمی کر سکتی ہیں، مگر حق، کردار اور سچائی کو کبھی شکست نہیں دے سکتیں۔ اور سیدہ زینبؑ نے ثابت کر دیا کہ جہاں تلوار خاموش ہو جائے، وہاں حق کی آواز تاریخ کا رخ بدل دیتی ہے۔