Insight of Quran

کربلا حق کی آخری حد

Epi: 10

حق تنہا تھا مگر شکستہ نہیں تھا


جب موت سامنے تھی، تب بھی حسینی خیموں میں خوف نہیں، سجدے، قرآن اور وفاداری تھی۔

شبِ عاشور ہمیں سکھاتی ہے کہ جس کا تعلق اللہ سے مضبوط ہو، وہ آزمائش میں بھی ثابت قدم رہتا ہے، اور حق کا راستہ کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔