Insight of Quran

کربلا حق کی آخری حد

Epi:06

حق تنہا تھا مگر شکستہ نہیں تھا

جب دشمن پیاسا تھا، حسینؑ نے پانی پلایا… حتیٰ کہ ان کے گھوڑوں کو بھی۔ یہی ہے حسینی اخلاق—جہاں انسانیت دشمنی پر غالب آتی ہے۔

یہ ایمان، رحم اور عظمتِ کردار کا ایسا سبق ہے جو قیامت تک زندہ رہے گا۔

📖 مکمل واقعہ جاننے کے لیے پوری پوسٹ ضرور پڑھیں۔