Insight of Quran

کربلا حق کی آخری حد

Epi:04

حق تنہا تھا مگر شکستہ نہیں تھا

کوفہ کی وہ تاریک رات
جہاں کچھ دن پہلے تک 18 ہزار لوگ مسلم بن عقیلؑ کے ہاتھ پر بیعت کر کے حسینؑ کے نعرے لگا رہے تھے، وہاں ابنِ زیاد کے خوف اور لالچ نے ایسا رنگ بدلا کہ مسجد میں نماز کا سلام پھیرنے تک سفیرِ حسینؑ اکیلے رہ گئے۔
ابنِ زیاد نے تلوار سے نہیں، نفسیاتی پروپیگنڈے سے جنگ جیتی۔ اس نے خوف اور مال کا ایسا جال پھینکا کہ لوگوں نے اپنے ضمیر کا سودا کر لیا۔

یہ قسط آج ے نوجوان کے لیے ایک آئینہ ہے کہ نظریاتی جنگیں صرف جذباتی نعروں سے نہیں، بلکہ ثابت قدمی سے جیتی جاتی ہیں۔

! سفیرِ حسینؑ کی غربت اور کوفہ کے بدلتے رنگ کی مکمل داستان ابھی پوسٹ  میں پڑھیں