Insight of Quran

Surah An-Noor

The Path to Peaceful Living

سورہ نور اُن عظیم سورتوں میں سے ہے جو انسان کو ایک پاکیزہ، باوقار اور پرسکون زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاتی ہے۔ اس سورت میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انسانوں کے حقوق، حدود، تعلقات، حیا، معاشرت اور دلوں کے سکون کے ایسے اصول بیان فرمائے ہیں جو دنیا کا کوئی قانون نہیں سکھا سکتا۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی ایسی ہو جس میں نہ آپ کسی کو تکلیف دیں اور نہ کوئی آپ کو تکلیف دے، تو یہ کورس آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔

Course Rating
Rated 4 out of 5

This course aimed to provide Quality education to you.

Starting Date:
Last day for registration: